عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کو اہم ذمہ داری سونپ دی

45

 

اسلام آباد: سابق وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو سابق وزیر اعظم عمران خان نے اہم ذمہ داری سونپ دی ہے ۔

 

نیو نیوز کے مطابق راولپنڈی سے ایم پی اے فیاض الحسن چوہان کو عمران خان اپنا میڈیا ایڈوائزر مقرر کیا ہے ۔ سیکرٹری جنرل اسد عمر نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.