مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تاریخ کا سب سے بڑا کرپٹ عمران خان ہے اس نے قومی خزانے پر بڑے ڈاکے ڈالے۔
اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ جب کابینہ سے بند لفافے کی منظوری لی جاتی ہو تو ایسٹ ریکوری یونٹ پھر منی گالہ گینگ کا ایسٹ میکنگ یونٹ بن جاتاہے۔
جب کابینہ سے بند لفافے کی منظوری لی جاتی ہو
تو Asset Recovery unit پھر منی گالہ گینگ کا Asset making unit بن جاتاہے۔
ناجائز کام کےعوض ہیرے،سینکڑوں کنال زمین اور اربوں روپے ہتھیائے گئے۔جس ڈھٹائی وسینہ زوری سے فتنہ خان نے تاریخ کے سب سے بڑے ڈاکے ڈالے،شاید ہی کوئی مثال دنیا میں ملے۔ pic.twitter.com/griAga8u36— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) June 14, 2022
انہوں نے کہا کہ ناجائز کام کےعوض ہیرے،سینکڑوں کنال زمین اور اربوں روپے ہتھیائے گئے جس ڈھٹائی وسینہ زوری سے فتنہ خان نے تاریخ کے سب سے بڑے ڈاکے ڈالے۔ اتنے بڑے ڈاکوں کی شاید ہی کوئی مثال دنیا میں ملے۔
تبصرے بند ہیں.