ق لیگ میں شدید اختلافات، پرویز الہٰی نے چودھری شجاعت سے راہیں جدا کرلیں

51

 

لاہور : ق  لیگ میں اندرونی اختلاقات شدت اختیار کرگئے۔چودھری شجاعت اورچودھری پرویز الہٰی  نے راہیں جداکرلی ہیں۔

 

ذرائع کے مطابق چودھری شجاعت   حسین اور ان کے 2صاحبزادے  ،طارق بشیرچیمہ اورفرخ خان ق لیگ میں ہی رہیں گے۔حسین الہٰی نے  دونوں ایم پی ایز سمیت ق لیگ سے علیحدہ ہونے  کا فیصلہ  کیا ہے۔

 

حسین الہی کا کہنا ہے کہ میں اور میرے دونوں ایم پی ایز نے ق  لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ہم  آئندہ الیکشن کا فیصلہ  بعد میں اور مونس الہٰی سے مشاورت کے بعد  کریں گے۔

تبصرے بند ہیں.