حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

234

لاہور:حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کیلئے درخؤاست سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی۔

 

تفصیلات کے مطابق   لاہور ہائیکورٹ نے  حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کیلئے درخؤاست سماعت کیلئے مقرر کر لی ہے جس پر لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس 6 جون کو سماعت کریں گے۔سبطین خان سمیت دیگر رہنماؤں نے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔

تبصرے بند ہیں.