گھوٹکی: سکھر ملتان موٹرو ے پر مسافر بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی

23

گھوٹکی: سکھر ملتان موٹر وے ایم فائیو پر مسافر بس الٹ گئی، تین افراد جاں بحق جبکہ 15زخمی ہو گئے۔

 

تفصیلات کے مطابق گھوٹکی  میں سکھر ملتان موٹروے پوائنٹ 89  کے مقام پر مسافر بس الٹ گئی ، افسوسناک حادثے میں تین مسافر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو گھوٹکی اسپتال منتقل  کردیا گیاہے جہاں 10 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔حادثے کا شکار مسافر بس پنجاب سے کراچی جارہی تھی۔

تبصرے بند ہیں.