10کروڑ کیلئے اغوا کئے گئے بچے کا ڈراپ سین ،ہوش اُڑا دینے والے انکشافات

20

لاہور:10 کروڑ کیلئے اغوا کئے گئے بچے کا ڈراپ سین ہو گیا ،لاہور کے علاقے سندر سے 10 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا ہونے والے بچے کو پولیس نے بازیاب کرا لیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے سندر سے 10 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کرنے والا کوئی اور نہیں سوتیلی نانی اور اسکا دوست ہی تھا ،پولیس نے 5 سالہ عریض کو بازیاب کروا کر والدین کے حوالے کر دیا ۔

پولیس نے واردا ت کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کر لی ۔

تبصرے بند ہیں.