ڈاکٹر اکبر ناصر خان نئے آئی جی اسلام آباد تعینات

140

اسلام آباد: آئی جس اسلام آباد احسن یونس کو  تبدیل کر دیا گیا، ڈاکٹر اکبر ناصر خان نئے آئی جی اسلام آباد ہونگے۔نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا۔

 

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق آئی جس اسلام آباد احسن یونس کو تبدیل کر کے  ڈاکٹر اکبر ناصر خان کو نیا آئی جی تعینات کر دیا گیا ہے۔

 

ایس ایس پی آپریشن محمد فیصل کو بھی تبدیل کر دیا گیا جبکہ ایس ایس پی کے پی یاسر آفریدی وفاقی پولیس میں تعینات کر دئیے گئے ۔گریڈ 19 کے سہیل ظفر چٹھہ بھی وفاقی پولیس میں تعینات ہو گئے۔

تبصرے بند ہیں.