آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

195

کراچی: آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

 

تفصیلات کے مطابق مشتاق مہر کی جگہ گریڈ 21 کے افضل کامران فضل کو آئی جی سندھ کا اضافی چارج دیدیا گیا۔مشتاق مہر کو  حالیہ دہشتگردی کے بڑھتے واقعات کے باعث عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔

 

مشتاق مہر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

تبصرے بند ہیں.