کراچی: تیسری بیوی دانیہ کے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے عامر لیاقت کو اپنے نشانے پر رکھ لیا۔
تفصیلات کے مطابق جہاں ایک طرف اس جوڑے نے اسلام آباد میں وزیر اعظم آفس میں سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور دونوں نے چوبیس گھنٹے شہرت حاصل کی اور ٹیلی ویژن پروگراموں کو انٹرویوز کا لامتناہی سلسلہ جاری رکھا ، لیکن کون جانتا تھا کہ اس کہانی کا اختتام اس انداز میں ہو گا کہ دانیہ نے تقریباً ہر چیز کا الزام عامر لیاقت پر لگا دیا اور کہا کہ میں عامر لیاقت سے مفاہمت پر موت کو ترجیح دوں گی۔
اب جبکہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ نے شادی کے محض چار ماہ بعد ہی خلع کیلئے عدالت پہنچ گئیں اور بہاولپور سول کورٹ میں خلع لینے کا دعویٰ دائر کر دیا تو سوشل میڈیا صارفین کو عامر لیاقت کو اپنے نشانے پر رکھنے کا موقع مل گیا۔
When you wear "Go Away" shirt for Imran khan but your wife goes away instead.#imrankhanPTI #amirliaquat pic.twitter.com/tRnmf5hWKP
— Memer (@ap_ki_memes_) May 8, 2022
ٹوئٹر پر ایک صارف نے عامر لیاقت کی تصویر شیئر کی جس میں انکی شرٹ پر انگریزی میں Go Away درج ہے اور لکھا کہ جب آپ عمران خان کے لیے "Go Away” کی شرٹ پہنتے ہیں لیکن اس کے بجائے آپ کی بیوی دور چلی جاتی ہے۔
Hatrick😒😑#DaniaShah #amirliaquat #amirliaqat pic.twitter.com/EKnBczKlSs
— MemeiYat (@MemeiYat) May 7, 2022
ایک اور صارف نے عامر لیاقت کی دونوں سابقہ بیویوں بشری اور طوبیٰ کیساتھ دانیہ کی تصویر لگائی اور عامر لیاقت کی جانب سے ہیٹرک مکمل کرنے کا اعلان کیا۔
Time;- 3 months 25 days.
Investment;- 0
Net Profit;- 12 core,
Presenting you the mother of Elon Mush 💯,#AamirLiaquat L 🔪 #DaniaShah pic.twitter.com/t03HimOrXX— Malik Shoujaat 🇵🇰 (@Malok_Shoujaat) May 7, 2022
ملک شجاعت نامی ایک ٹوئٹر صارف نے تو حد ہی کر دی اور عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کو دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلن مسک کی بھی ماں قرار دیدیا، ساتھ ہی کم عرصے میں زیادہ دولت کمانے کا دانیہ کا حسب کتاب بھی درج کر دیا۔
Amir liaquat getting ready for his 4th marriage. pic.twitter.com/XRCdvJjlWr
— Sir Saith Abdullah (@SaithAbdullah99) May 7, 2022
جبکہ عبداللہ نامی ٹوئٹر صارف نے ایک ویڈیو شیئر کی جس کا عنوان دیتے ہوئے لکھا کہ عامر لیاقت اپنی چوتھی شادی کی تیاری کر رہے ہیں۔
تبصرے بند ہیں.