وفاق نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

56

 

اسلام آباد:وفاق نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر کی چھٹیاں 2مئی بروز سوموار سے 5مئی بروز جمعرات تک ہونگی۔

عیدالفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن وفاقی وزارت داخلہ نے جاری کیا۔

تبصرے بند ہیں.