پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو آنکھ نکال دیں گے: پاک فوج کا اعلان 

63

 

اسلام آباد: پاکستان کی پاک افواج نے ملک کے بھرپوردفاع اورہرقسم کی  سازش ناکام بنانے کے عزم  کا اظہارکیا ہے ۔

 

ڈی جی آئی ایس پی آر کا  کہنا ہے  انٹیلی جنس ایجنسیاں  تھریٹس ،سازشوں کےخلاف کام کررہی ہیں۔پاکستان کےخلاف  سازش کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھاگیا تو اسے نکال دیں گےسکیورٹی ادارے کام کررہےہیں ،چوکناہیں ۔

تبصرے بند ہیں.