وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے عید سے پہلے بڑی خوشخبری

198

اسلام آباد: وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے عید سے قبل بڑی خوشخبری آگئی۔

 

تفصیلات کے مطابق حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کو  عید الفطر سے قبل ان کی تنخواہیں اور پنشن جاری کرنے کا فیصلہ کیا  ہے۔ اس حوالے سے  نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

 

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن عید الفطر سے قبل ادا کر دی جائیں گی۔

تبصرے بند ہیں.