پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، سعودی عرب نے حج کوٹے کا اعلان کردیا

48

 

ریاض : سعودی عرب نے حج کوٹے کا اعلان کردیا ہے ۔ حج کوٹہ میں انڈونیشیا کا پہلا اور پاکستان کا دوسرا نمبر ہے۔

 

سعودی خبرایجنسی پاکستان سے 81ہزار 132عازمین حج ادا کرسکیں گے۔ رواں سال 10لاکھ افراد حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔

 

واضح رہے کہ کورونا کی وجہ سے دو سال سے حج نہیں ہوسکا اور دو سال بعد پہلی بار بیرون ملک سے بھی حجاج کرام حج کر سکیں گے۔

تبصرے بند ہیں.