رکی پونٹنگ کی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے معذرت

48

لندن:  سابق سری لنکن کرکٹر مہیلا جے وردھنے  کے انکار کے بعد سابق آسٹریلوی کپتان  رکی پونٹنگ نے بھی برطانوی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے معذرت کر لی ہے ۔

 

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی  آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد  انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ سے انگلش کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کی پیشکش کی تھی تاہم رکی پونٹنگ نے آفر قبول کرنے سے معذرت کر لی۔

 

 

رکی پونٹنگ نے انگلش کرکٹ بورڈ کی آٖفر قبول نہ کرنے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا کہ  کمنڑی اور لیگ کرکٹ میں مصروفیات کے باعث  انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.