طارق فاطمی معاون خصوصی خارجہ امور وزیر اعظم شہباز شریف تعینات پاکستان On اپریل 20, 2022 31 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے طارق فاطمی کو معاون خصوصی تعینات کردیا ہے،طارق فاطمی کو معاون خصوصی خارجہ امور تعینات کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ 31 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.