شمالی وزیرستان: پاک افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے حملے میں 7 جوان شہید ہوگئے جوابی کاروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق حملہ گزشتہ روز پاک افغان بارڈر پر ایشام کے علاقے میں فوجی قابلے پر کیا گیا ۔
شہدا میں حوالدار طارق یوسف، سپاہی سلیمان وقاص ، سپاہی اعجاز حسین ، سپاہی محمد جواد، سپاہی جنید علی ، سپاہی وقار احمد اور سپاہی ارشد علی شامل ہیں۔
خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔۔۔
تبصرے بند ہیں.