سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف تحریک انصاف نے نظرثانی درخواست دائر کردی 

79

 

اسلام آباد: تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے 7 فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کی طرف سے دائرکی گئی ہے۔

 

نیو نیوز کے مطابق  تحریک انصاف     کی حکومت نے عدالتی فیصلے پر نظرِثانی کی درخواست عدالتِ عظمیٰ میں دائر کر دی ۔درخواست ڈاکٹر بابر اعوان اور محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی  ۔

تبصرے بند ہیں.