چاند نظر آگیا ، پہلا روزہ کل ہوگا 

74

 

ریاض : سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے ۔ پہلا روز کل بروز ہفتہ ہوگا ۔

 

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے متعلقہ حکام کا اجلاس ہوا جس میں چاند نظر آنے کی شہادت ملی ۔

 

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو رہا ہے ۔ توقع ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ اتوار کو ہوگا۔

تبصرے بند ہیں.