تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا

8

 

اسلام آباد: وزیر اعظم  عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا، جبکہ وزیر اعظم ہاؤس میں عمران خان کچھ دیگر اہم ترین ملاقاتیں کریں گے  اور بڑے فیصلے متوقع  ہیں ۔

 

 

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں تحریک عدم اعتماد  اور موجودہ ملکی صورتحال پر غور کیا جائے گا ۔ ‏وزیر اعظم آج قانونی ماہرین سے بھی اہم مشاورت کریں  ۔ وزیرِ اعظم آج اسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ     میں شرکت اور خطاب کریں گے ۔ جبکہ وزیراعظم کی آج کچھ دیگر اہم ترین ملاقاتیں بھی ہونگی  اور بڑے فیصلے متوقع ہیں۔

 

 

 

 

 

تبصرے بند ہیں.