اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد سے قبل ہی وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو دیے دیا ہے۔
وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے ٹویٹ کیا کہ چوہدری پرویز الہی کی وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں تمام معاملات طے ہوگئے۔ق لیگ نے وزیراعظم پر اعتماد کا اظہاراورحمایت کا اعلان کیا ہے۔
چوہدری پرویز الہی کی وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات۔
ملاقات میں تمام معاملات طے ہوگئے۔ق لیگ کا وزیراعظم پر اعتماد کا اظہاراورحمائیت کا اعلان۔وزیراعلی عثمان بزدار نے اپنا استعفی وزیر اعظم کو پیش کردیا
وزیراعظم عمران خان کا چوہدری پرویز الہی کو پنجاب کا وزیراعلی نامزد کرنےفیصلہ pic.twitter.com/h3G3wYwX8D— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) March 28, 2022
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا ۔ وزیراعظم عمران خان نے چوہدری پرویز الہی کو پنجاب کا وزیراعلی نامزد کرنےفیصلہ کیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.