ایم کیو ایم کا بڑا مطالبہ پورا کرنے کیلئے بلاول کا اسلام آباد میں بڑ اکھڑاک 

53

کراچی :پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور مشیر قانون مرتضی وہاب کو اسلام آباد طلب کرلیا۔

ذرائع کے  مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری  نے کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیوایم کے نمائندوں کو بطور ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور مشیر قانون مرتضی وہاب کو اس حوالے سے چیئرمین پیپلزپارٹی ہدایات جاری کریں گے ۔

تبصرے بند ہیں.