کراچی میں آج  سے ہیٹ ویو کا خدشہ

74

 

کراچی: ملک  کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک رہے گا ، کراچی میں آج  سے ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔

 

 

 

محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی  میں درجہ حرارت   38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ  28 اور 29 مارچ کو شہر میں گرمی کی شدت میں معمولی کمی ہوگی۔

 

 

30 مارچ سے 4 اپریل تک ایک بار پھر گرمی بڑھنے کا امکان ہے ، گزشتہ روز لسبیلہ، مٹھی اور چھور ملک کے گرم ترین علاقے رہے جہاں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی  گریڈ تک جا پہنچا۔

تبصرے بند ہیں.