مولانا فضل الرحمن اہم مشن پر کراچی روانہ

116

کراچی :پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن کراچی روانہ ہوگئے ، ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن کی ایم کیو ایم سے ملاقات ہوگی ۔

 

تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں مولانا فضل الرحمن نمبر گیم بڑھانے کیلئے آخری کوشش کرنے کراچی پہنچ گئے ،جہاں ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن ایم کیو ایم رہنمائوں سے ملاقات کرینگے ۔

 

مولانا فضل الرحمن کل کراچی سے واپس اسلام آباد آئیں گے ۔

تبصرے بند ہیں.