تحریک عدم اعتماد ، نواز شریف وطن واپسی کیلئے تیار 

110

 

لندن : سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف نے وطن واپسی کی تیاری شروع کردی ہے۔ عدم اعتماد کامیاب ہونے وہ وطن واپس آجائیں گے۔

 

نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف عدم اعتماد کامیاب ہونے پر اپریل کے آخر میں سعودی عرب جائیں گے اور مئی کے پہلے ہفتے میں وطن واپس آجائیں گے۔

 

واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف علاج کی غرض سے تقریباً دو سال سے لندن میں مقیم ہیں ۔

تبصرے بند ہیں.