سیالکوٹ گیریژن کے قریب گولہ بارود کے شیڈ میں آگ بھڑک اٹھی

37

 

راولپنڈی: سیالکوٹ گیریژن کے قریب گولہ بارود کے شیڈ میں آگ لگ گئی

 

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گولہ بارود کے شیڈ میں آگ شارٹ سرکٹ سے حادثاتی طور پر لگی، تاہم  مؤثر اور بروقت سپانس کی وجہ سے آگ پر فوری قابو پالیا گیا۔

 

 

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آگ سے املاک کو کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ۔

تبصرے بند ہیں.