سیاست سے فوج کا تعلق نہ جوڑا جائے: میجر جنرل بابر افتخار

22

 

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

 

انہوں نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ ہمارا ملک کے سیاحی حالات سے تعلق نہ جوڑا جائے ۔ میں پہلے بھی کہہ چکا اب بھی کہتا ہوں کہ سیاست سے فوج کا کوئی تعلق نہیں۔

تبصرے بند ہیں.