9 مارچ کو بھارتی حدود سے ایک شے پاکستان میں داخل ہوئی: ڈی جی آئی ایس پی آر 

26

 

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ نو مارچ کو ایک چیز نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔

 

راولپنڈی میں نیوز کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان فضائی حدود کی خلاف ورزی کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔ ڈرون کو میاں چنوں کے قریب مار گرا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.