وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی پر تیار

422

 

اسلام آباد :ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ،  وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی ٰ پنجاب  کی تبدیلی کیلئے مشاورت شروع کردی۔

 

 

ذرائع   کے مطابق مشاورت وفاقی وزراء اور پارٹی کے سنئیر رہنماؤں سے کی جارہی ہے۔اگلا وزیراعلیٰ پنجاب کون ہو گا ؟ نئے وزیراعلی پنجاب   کیلئے وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی۔

 

خیال رہے وزیراعظم عمران خان آج لاہور کے ایک روزہ دورے پر ہیں  جہاں اہم فیصلےاور ملاقاتیں متوقع ہیں، وزیراعظم نےگورنرپنجاب کو ملاقات کے لیے وزیراعلیٰ ہاوس بلالیا ہے۔ملاقات میں وزیراعظم گورنر پنجاب سے سیاسی صورتحال کے حوالے سے بات کریں گے ۔

 

تبصرے بند ہیں.