سینٹ انتخابات ،نثار کھوڑو99ووٹ لیکر سینٹر منتخب 

38

 

کراچی :سندھ سینٹ انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کے نثار کھوڑ و 100 ووٹ لیکر سینٹر منتخب ہوگئے ،صرف ایک ووٹ مسترد ہوا ۔

 

سندھ میں سینٹ انتخابات کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کے نثا ر کھوڑو 100 ووٹ لیکر سینٹر منتخب ہو گئے ،کل 100 ووٹ کاسٹ ہوئے جس میں سے ایک ووٹ مسترد ہوا ۔

 

سینٹر منتخب ہونے والے نثار کھوڑ و نے کہا ہم سیاسی ورکر ہیں ہمیشہ جدو جہد کرتے رہتے ہیں ۔

 

سندھ اسمبلی کی کل نششت 168 میں سے پیپلز پارٹی کے امیدوار نثار کھوڑو 99 ووٹ لیکر سینٹر منتخب ہوئے ۔

تبصرے بند ہیں.