زبردست کے پروگرام میں جانیے اب تک کونسے بھارتی گانے پاکستان سے کاپی ہوئے 

19

نیو نیوز کے پروگرام زبردست کے سیگمنٹ بہروپ نگر میں سنجے دت اور مولا جٹ کی آمد نے چار چاند لگا دئیے ۔۔۔

ہو بہو  میں جانیے کونسے بھارتی گانے پاکستان سے کاپی  ہوئے۔۔۔

دیکھیں زبردست پروگرام میں ایسا کیا ہوا جو شہری شادی کی تقریب میں فوٹو شوٹ کے دوران دلہن کو طلاق دے کر بارات واپس لے گیا

یہ سب اور بہت کچھ نیو نیوز کے دلچسپ  اور ہنستے مسکراتے شو  زبردست میں دیکھیں ۔۔۔۔


تبصرے بند ہیں.