وزیراعظم عمران خان دورہ روس مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

15

 

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان دیگر وفاقی وزراء کے ہمراہ روس کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔

 

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران  خان 23 فروری کو دو روزہ سرکاری دورے پر روس گئے تھے جہاں ان کی گزشتہ روز روسی  صدر پیوٹن سے تین گھنٹے طویل اہم ملاقات ہوئی، اس  کے علاوہ وزیراعظم اور  وزراء کی  وفود  کی سطح پر بھی ملاقات ہوئی۔

 

روسی صدر نے وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں ورکنگ لنچ دیا جس دوران کئی ایم او یوز، اسلاموفوبیا اور ویزا ایشو بھی زیرِ بحث آئے۔

تبصرے بند ہیں.