پشاور زلمی پی ایس ایل سے باہر

14

 

لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دے دی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کل دوسرے ایلیمی نیٹر میں لاہور قلندرز سے ہوگا۔

 

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے پی ایس ایل سیون کے پہلے ایلی مینیٹر میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 170 رنز کا ہدف دیا جو اسلام آباد یونائیٹڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا۔

تبصرے بند ہیں.