ایس ایچ او فیصل ٹاؤن،لیڈی سب انسپکٹر کی تھانے میں موجودگی اور کیمرے پر کپڑا ،ویڈیو منظر عام پر آگئی

44

لاہور :لاہور کے تھانے فیصل ٹاؤن میں ایس ایچ او یاسر چیمہ اور لیڈی سب انسپکٹر  کی موجودگی پر سوال اٹھنے لگے ،دونوں کی موجودگی میں تھانے کے کیمرے پر کپڑا ڈلنےڈی آئی جی نے نوٹس لے لیا ۔

ڈی آئی جی نے ویڈیو سامنے آنے پر دونوں کو معطل کردیا جس کے بعد واقعے کی انکوائری ایس ایس پی آپریشنز کر رہے ہیں ۔

ایس ایس پی کامستنصر فیروز کا کہنا ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق تھانے میں سالگرہ کی پارٹی کی گئی ،انکوائری مکمل ہونے پر تمام حقائق سامنے لائے جائیں گے ۔

تبصرے بند ہیں.