روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 47 پیسے مہنگا

17

 

کراچی: انٹربینک مارکیٹ  میں  روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر  میں 47 پیسے اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق آج کاروباری روز کے اختتام پر امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں 47 پیسے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت  175 روپے 86 پیسے ہو گئی۔

انٹربینک مارکیٹ میں رواں ہفتے ڈالر کے ریٹ میں  مجموعی طور پر ایک روپیہ 15 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ  20 پیسے اضافے کے بعد 177 روپے 50 پیسے ہو گئی ہے۔

تبصرے بند ہیں.