کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

62

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 21 ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میچ کیلئے کراچی کنگز کی قیادت بابراعظم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شرجیل خان، جو کلارک، جورڈن تھامپسن، محمد نبی، صاحبزادہ فرحان، قاسم اکرم، عماد وسیم، کرس جورڈن، عمید آصف اور میر حمزہ شامل ہیں۔ 
اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت شاداب خان کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ایلکس ہیلز، رحمن اللہ گرباز، محمد اخلاق، آصف علی، اعظم خان، حسن علی، لائم ڈاؤسن، فہیم اشرف، وقاص مقصود اور ذیشان اشرف شامل ہیں۔ 

تبصرے بند ہیں.