ایران کا لانگ رینج میزائل کا کامیاب تجربہ

39

تہران: ایران نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے لانگ رینج میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ 

 

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے ’خیبر شکن‘ نامی زمین سے زمین تک مار کرنے والے نئے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی ہے جو چودہ سو پچاس کلومیٹر تک ہدف کو مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

 

میزائل 2 ہزار کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایران کے مطاباق خطے میں موجود امریکی اڈے اور پورا اسرائیل میزائل کی رینج پر ہیں۔

 

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات ویانا میں جاری ہیں۔

 

تبصرے بند ہیں.