وزیرا عظم ہائوس میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات ،وجہ سامنے آگئی 

48

اسلام آباد:وزیر اعظم ہائوس میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیر اعظم عمران خان سے اہم ملاقات ہوئی ،اجلاس میں سول اور عسکری قیادت کے ساتھ وزرا بھی شامل تھے ۔

نمائندہ نیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم ہائوس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت میں اہم امور پر مشاورت کی گئی ،وزیراعظم کے دورہ چین ، سیکیورٹی اور خطے کی صورتحال پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی ۔

اجلاس میں اسد عمر ،شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری نے بھی شرکت کی ۔

تبصرے بند ہیں.