گیس بندش سے پریشانی، اداکارہ یشما گل نے نیا حل ڈھونڈ نکالا

142

 

لاہور:  معروف اداکارہ یشما گل نے گیس کی بندش کے باعث کھانا گرم کرنے کا آسان حل ڈھونڈ نکالا۔نئی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا۔

 

تفصیلات کے مطابق اداکارہ یشما گل کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اداکارہ بھی گیس سپلائی کی بے وقت بندش سے پریشان نظر آ رہی ہیں کیونکہ وہ اپنا کھانا گرم نہیں کر سکتیں مگر انہوں نے اپنی پریشانی کا حل ڈھونڈ نکالا ہے۔

ویڈیو میں یشما گل کو ایکٹرک ہیٹر کا استعمال کرتے ہوئے کھانا گرم کرتے دیکھا جا سکتا ہے اور اپنے مشن میں کامیاب ہونے کے بعد اداکارہ بے حد خوش  دکھا ئی دے رہی ہیں۔

تبصرے بند ہیں.