میڈلن : کولمبیا میں دنیا کی پہلی پورن یونیورسٹی میں کلاسز شروع ہوگئی ہیں ۔ فحش فلموں کی اداکارہ امرانتا ہانک نے دنیا کی پہلی فحش یونیورسٹی کھول لی۔
کولمبیا کے شہر میڈلن میں کھلنے والی یہ سیکس یونیورسٹی ورکشاپس اور کانفرنسیں فراہم کرتا ہے جو فحش مواد کی تیاری، اداکاری اور فروخت میں مہارت رکھتی ہیں۔
ایکس ریٹیڈ اسٹار امرانتا ہانک اصل میں ایک صحافی کے طور پر کام کرتی تھیں جنہوں نے شرط ہارنے کے بعد اپنے آبائی ملک کولمبیا میں شہرت حاصل کی جس میں انہوں نے ان کی ہوم فٹ بال ٹیم ڈپورٹیوو کوکوٹا کو ٹاپ ڈویژن میں ترقی ملنے کی صورت میں سوہو میگزین کے ساتھ شوٹنگ کیلئے برہنہ ہونے کا وعدہ کیا تھا۔
امرانتا ہانک کی تصاویر کی تیزی سے مقبولیت سے انہوں نے اپنا کیریئر بدل لیا اور اس کے بعد سے انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ اب وہ ابھرتے ہوئے پورن پروڈیوسرز اور اداکاروں کو اپنی پورن یونیورسٹی کے ساتھ اپنا کیریئر تیار کرنے میں مدد کرنا چاہتی ہیں۔
کولمبیا میں واقع فحش نگاری کی صنعت کی یہ پہلی یونیورسٹی ہے ۔یونیورسٹی میں امرانتا کے ساتھ براہ راست یا عملی کارروائیاں ’لائیو پریکٹسز‘ فراہم کی جاتی ہیں۔
واضح رہے کہ امرانتا ہانک نے 2019 میں یونیورسٹی بنانے کے اعلان کیا تھا اور اب اس یونیورسٹی میں کلاسز بھی شروع ہوگئی ہیں۔
تبصرے بند ہیں.