پاکستان میڈیا کے ریونیو میں 600 فیصد اضافہ ,فواد چوہدری نے ٹوئٹ شیئر کر دیا

26

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میڈیا کے ریونیو میں 2018 سے 2021 تک 600 فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے جو میڈیا انڈسٹری کیلئے انتہائی خوش آئند بات ہے ۔

 

فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ میڈیا کے ریونیو میں اضافہ خوش آئند ہے ،وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ معیشت مستحکم نہ ہو تو اشتہارات میں اتنا اضافہ کیسے ممکن ہے؟


تبصرے بند ہیں.