روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

13

کراچی: پارلیمنٹ سے منی بجٹ کی منظوری کے بعد  امریکی ڈالر کے مقابلے میں  پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔

 

فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز  پاکستانی روپے  کی قیمت میں  ڈالر کے  مقابلے میں 38 پیسے کا اضافہ ہوا۔جس کے بعد ڈالر جو گزشتہ روز 176.38 روپے پر بند ہوا  تھا اب 176 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

 

 

تبصرے بند ہیں.