کوئٹہ: چمن شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 3 بج کر 18 منٹ پر محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
تبصرے بند ہیں.