بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب، اہم فیصلےمتوقع

106

 

اسلام آباد:پاکستان بھر میں کورونا  کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد  پاکستان کے تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے  جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

یہ ضرور پڑھیں: شمالی کوریا کا ایک ہفتے کے اندر ہائپر سونک میزائل کا دوسرا تجربہ

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے اجلاس طلب کیا ہے ۔ یہ مراسلہ تمام صوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کے رکن کو جاری کردیاگیا ہے ۔ تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم کا اجلاس کل 13 جنوری  کو دوپہر 12 بجے ہو گا۔  جس میں  بڑھتے ہوئے کورونا کے کیسز اور تعلیمی اداروں میں بچوں کی ویکسی نیشن کا جائزہ لیا جائے گا۔

 

تبصرے بند ہیں.