خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے خیبرپختونخوا On دسمبر 31, 2021 17 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں شدید زلزلے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوات، مالاکنڈ، بٹگرام، مینگورہ شہر ، مانسہرہ اور ہزارہ ڈویژن کے دیگر اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ 17 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.