بیٹے کی شادی میں مریم نواز نے والدہ کو کیسے یاد کیا ۔۔۔ ؟

128

لاہور : بیٹے کی شادی پر مریم نواز کو اپنی والدہ یاد آگئیں ۔ اپنی والدہ کی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے مریم نواز نے کلثوم نواز کے زیورات پہنے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ  ن کی نائب صدر کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات میں مریم نواز نے اپنی والدہ کی

یا دوں کو بھی تازہ رکھا ۔ مریم نواز نے شادی کی تقریبات میں اپنی والدہ کے زیوارت پہنے ۔

مریم نواز نے اپنی والدہ کلثوم نواز کے زیورات پہن کر اپنی والدہ سے اپنے جذباتی لگاؤ کا ثبوت دیا ۔

مریم نواز اپنے بیٹے کی مکمل شادی کی تقریبات کے دوران خوبصورت اور بارعب نظر آ رہی تھیں مگر اُن کے اس ایک عمل نے اُنہیں نرم دل اور خوشی کے موقع پر  غمگین بھی ظاہر کردیا ہے ۔

تبصرے بند ہیں.