کامران اکمل پی ایس ایل 7 سے دستبردار

156

لاہور : پاکستان کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل پی ایس ایل 7 سے دستبردار ہوگئے ہیں ۔ کامران اکمل کیٹگری میں تنزلی کے باعث دستبر دار ہوئے۔ 

نیو نیوز کے مطابق کامران اکمل کی کیٹگری پلاٹینیم اور گولڈ سے سلور کردی گئی تھی جس پر انہوں نے ایونٹ سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔

کامران اکمل کا کہنا ہے کہ سلور کیٹگری میں نوجوان کرکٹرز کو لینا چاہیے ۔ میرا سلور کیٹگری میں کھیلنا مناسب نہیں۔ 

تبصرے بند ہیں.