آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی ،کپتان بابر اعظم نے سب کو مات دیدی 

73

دبئی:آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق کپتان بابر اعظم نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبر کی پوزیشن سنبھال لی ۔

آئی سی سی رینکنگ کےمطابق محمد رضوان کو بھی ایک درجہ ترقی مل گئی ،رضوان پانچویں سے چوتھی پوزیشن پر پہنچ گئے ۔

انگلینڈ کے ڈیوڈ مالان 809 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر اور جنوبی افریقہ کے ایڈن ماکرم تیسرے نمبر پر موجود ہیں ۔

تبصرے بند ہیں.