بھارتی ائیر ہوسٹس کی پنجابی گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
اُمہ مناکشی نامی ائیر ہوسٹس نے اپنی دوست کیساتھ ڈانس کی ویڈیو اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے انٹر نیٹ پر تہلکہ مچا دیا۔ اس ویڈیو کو اب تک تقریباً 8 ہزار افراد لائیک بھی کر چکے ہیں۔
View this post on Instagram
اُمہ اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اکثر و بیشتر تصاویر و ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں ۔ ان کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اب تک 81 ہزار سے زائد فالوورز ہیں ۔
تبصرے بند ہیں.