اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 11 نومبر کو طلب کرلیا ہے ۔
صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا ہے ،مشترکہ اجلاس 11 نومبر، بروز جمعرات، صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا۔
اجلاس میں حکومت کی جانب سے مختلف بلز قانون سازی کیلئے پیش کئے جائیں گے ۔
تبصرے بند ہیں.