لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے کراچی کور کی کمان سنبھال لی

62

کراچی: لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے کراچی کور کی کمان سنبھال لی۔

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے کراچی کور کی کمان سنبھال لی۔

 

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے کراچی کور کی کمان حوالے کی۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا ہے اور وہ 20 نومبر سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

 

تبصرے بند ہیں.